| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5031 | PROMPT SIDE R Noun Report Error! | اسٹیج کا وہ پہلو جہاں لُقمہ دینے والا بیٹھتا ہے ۔ برطانیہ میں اداکار کے بائیں جانب امریکا میں داہنی جانب ۔ |
| 5032 | PROMPT-NOTE R Noun Report Error! | خریدار کو ادائیگی کی یاد دہانی کا پرچہ ۔ |
| 5033 | PROMPTBOOK R Noun Report Error! | مالک یا ہدایت کار کے استعمال کے لیے ۔ حواشی کے ساتھ ۔ ڈرامے کا نسخہ ۔ |
| 5034 | PROMPTED R Verb Report Error! | تجویز کی۔ |
| 5035 | PROMPTER R Noun Report Error! | اُکسانے والا ۔ ترغیب دینے والا ۔ کوئی شخص یا چیز جو بروقت مستعدی سے عمل کرئے ۔ |