Sr. | English Words | Urdu Words |
3786 | PROBOCIDIFORM R Adverb Report Error! | سونڈ کی شکل کا یا ہئیت کا ۔ مثل خرطوم ۔ خرطوم پیکرکر ۔ |
3787 | PROBONO PUBLICO R Phrase Report Error! | رفاہ عام کے لۓ ۔ فلاح عام کے لۓ ۔ |
3788 | PROBOSCIDEA R Adjective Report Error! | پروبوسیڈیا ۔ خرطوم دار ۔ خشکی کے بھاری بھرکم ممالیہ ۔ یعنی ہاتھی ۔ ان کی خصوصیت لمبی عضلاتی سونڈ ہے ۔ یہ بالائی ہونٹ کی اضافی شکل ہے جس کی نوک پہ نتھنے ہوتے ہیں ۔ |
3789 | PROBOSCIDEAN , PROBOSCIDIAN R Adjective Report Error! | سونڈ دار یا خرطوم دار جنس ۔ خرطوم دار کا یا اس سے متعلق ۔ دودھ پلانے والا حیوان ۔ کوئی بھی جانور جو اس صنف کا ہو ۔ |
3790 | PROBOSCIDI FEROUS R Adjective Report Error! | خرطو می ۔ سونؑڈ والے ۔ تھوتھنی والے ۔ |