Sr. | English Words | Urdu Words |
4566 | PROGRAMME MUSIC R Noun Report Error! | پُر تخیل موسیقی جِس کے ذریعے کوئی کہانی دہرائی جاۓ یا کُچھ مناظر کو تخیل میں اُبھارا جاۓ ۔ |
4567 | PROGRAMME REPEATER R Noun Report Error! | پروگرام باز فریسندہ ۔ دوبارہ پروگرام دینے والا ۔ |
4568 | PROGRAMME SPECIFICATION R Noun Report Error! | پروگرام سپیسی فیکیشن ۔ سافٹ وئیر ڈویلپمنٹ میں پروجیکٹ کی ضروریات اور مقاصد کی ایک سٹیٹمنٹ اور ساتھ ہی ساتھ ایک پروجیکٹ کا دوسرے پروجیکٹس کے ساتھ تعلق ۔ |
4569 | PROGRAMME STATEMENT R Noun Report Error! | پروگرام سٹیٹمنٹ ۔ سٹیٹمنٹ جو پروگرام کے نام کی وضاحت کرتی ہے آپریشن کی مختصرا وضاحت اور پروگرام کے بارے میں دوسری ممکنہ معلومات فراہم کرتی ہے ۔ |
4570 | PROGRAMMED R Verb Report Error! | پروگرام بنایا ۔ |