| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 746 | PRECEDENCE,PRECEDENCY R Noun Report Error! | سَبقَت ۔ وَقت کے اعتبار سے پَہلے واقِع ہونے کا عمَل ۔ رُتبَہ يا اعزاز ميں پَہلے ہونے کی حالَت ۔ وَقت ميں تَقدِيم ۔ رُتبے کے مُطابِق مَقام کی تَرتِيب ۔ |
| 747 | PRECEDENT R Adjective Report Error! | نمونہ مثال فتویٰ سابق ۔ |
| 748 | PRECEDENT R Noun Report Error! | نَمُونَہ ۔ مِثال ۔ نظِير ۔ فَتوٰی سابِق ۔ تَرجِيح ۔ بالا نشِينی ۔ |
| 749 | PRECEDENT R Adjective Report Error! | ماقَبَل ۔ مُقَدَّم ۔ اعلٰی اثَر ۔ فائِق ۔ سابِق ۔ پيشِين ۔ سابقَہ ۔ نَظِيری ۔ |
| 750 | PRECEDENT R Noun Report Error! | مقدم ہونا ، مثال ، نمونہ ۔ |