| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6371 | PROVENDER R Noun Report Error! | گھاس ، چارہ ، ( مزاحاُ ) کھانا ۔ |
| 6372 | PROVENTRICULUS R Adjective Report Error! | پرووینٹریکولس ۔ ماضع معدہ ۔ چبانے والا معدہ ۔ پوٹے اور بطن کو ملانے والی نالی ۔ اس پر دندانے دار پلیٹیں یا اندرونی دیوار پر دانت سے بنے ہوتے ہیں ۔ |
| 6373 | PROVENTRICULUS R Noun Report Error! | پرندوں میں معدے کا غدودی حصہ ۔ جسے ابتدائی ہضم کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 6374 | PROVER R Noun Report Error! | ثابت کرنے والا ۔ |
| 6375 | PROVERA R Name Report Error! | تجارتی نام ہے میڈروکسی پروجس ٹیرون کا ۔ |