Sr. | English Words | Urdu Words |
1006 | PREDELLA R Noun Report Error! | قُربان گاہ کی سیڑھی یا اس کے پیچھے کِسی قدر اُونچا طاق ۔ اس پر سجا ہوا نقش یا مُجسمہ یا کوئی تصویر جو کِسی بڑی تصویر کا حِصّہ ہو ۔ |
1007 | PREDESIGN R Verb Report Error! | قبل از وقت تدبیر کرنا ۔ اراداہ کرنا یا قصد کرنا ۔ پہلے خاکہ تیار کرنا ۔ |
1008 | PREDESIGNATE R Verb Report Error! | کِسی مَنصَب کے لِيے پَہلے سے نامزَد کر دينا ۔ |
1009 | PREDESIGNATION R Noun Report Error! | پَہلے سے نامزَدگی ۔ پيش نامزَدگی ۔ |
1010 | PREDESTINARIAN R Noun Report Error! | مسئلہ جبر کا قائل ۔ تقدیر کا قائل ۔ |