Sr. | English Words | Urdu Words |
5976 | PROTECTIVE AFFECTION R Noun Report Error! | جذبہ تحفظ ۔ |
5977 | PROTECTIVE BANYAN R Noun Report Error! | محافظ پٹی ۔ تحفظ دینے والی پٹی ۔ |
5978 | PROTECTIVE CLOTHING R Noun Report Error! | جِسم کو خطرناک مادّوں ، ماحول یا موسم سے تحفظ دِلانے والا ۔ حِفاظتی لِباس ۔ |
5979 | PROTECTIVE COLLOIDS R
Report Error! | حفاظتی لسونت ۔ ہائیڈرو فائیلک لسونتیں جب معمولی تعداد میں شامل کی جاتی ہیں تو ہائیڈروفوبیک لسونتوں کو الیکٹرولائٹس کے انجمادی اثر سے محفوظ رکھتی ہیں ۔ مثلاً جیلاٹن ، سٹارچ اور کیسین ۔ |
5980 | PROTECTIVE COLOURATION R Noun Report Error! | حفاظتی رنگ ۔ |