| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2951 | PRIME RATE R Noun Report Error! | بینک قرضہ پر کم سے کم سود جو عموما بڑے تجارتی قرض خواہوں کو استشنائی طور پر پیش کیا جاتا ہے ۔ |
| 2952 | PRIME RATE R Noun Report Error! | اقل ترین شرح سود جِس پر قرضہ مِل سکے ۔ |
| 2953 | PRIME RATIO R Noun Report Error! | ابتدائی تحدیدی تناسب ۔ |
| 2954 | PRIME SONG R Noun Report Error! | دن کے پہلے گھنٹے یا صبح کی عبادت کے لئے مقرر کئے ہوئے پادری کا عہدہ یا مقام ۔ |
| 2955 | PRIME TIME R Noun Report Error! | ٹیلی ویژن دیکھنے کے بنیادی اوقات مثلاً ۸ بجے شام اور ۱۱ بجے شب کے درمیان یہی وہ وقت ہے ۔ جس کے لیے ٹیلی ویژن کے مشتہرین میں باہم مقابلہ ہوتا ہے ۔ |