Sr. | English Words | Urdu Words |
1441 | PRELUSION R Noun Report Error! | اِبتَدا ۔ شُرُوع ۔ آغاز کے مُتعَلِق ۔ |
1442 | PRELUSIVE,PRELUSORY R Adjective Report Error! | تَمہِيد کی نوعِيّت کا ۔ تَعارفی ۔ تَمہِيدی ۔ آغازی ۔ اِبتَدا کا ۔ شُرُوع کا ۔ |
1443 | PRELUSIVELY R Adverb Report Error! | اِفتَتاحی ۔ آغازی ۔ تَمہِيدی اَنداز ميں ۔ |
1444 | PREM CHAND R Noun, Name, Literary, Historical Report Error! | ترقی پسند افسانے کی روایت کا رشتہ براہ راست پریم چند کی حقیقت نگاری سے وابستہ ہے۔ پریم چند گو کہ اردو کے پہلے افسانہ نگار نہیں ہیں، لیکن افسانہ نگاری میں اس اعتبار سے ان کو ایک بلند مقام اور مرتبہ حاصل ہے کہ انہوں نے اردو افسانے کو داستانوی ماحول سے نکال کر اس کا رشتہ زندگی سے قائم کیا۔ ان کو پہلا ترقی پسند افسانہ نگار خیال کیا جاتا ہے۔ ان کے مشہور افسانوں میں سوا سیر گیہوں ، کفن ، زیور کا ڈبہ وغیرہ شامل ہیں۔ |
1445 | PREMALIGNANT R Noun Report Error! | کینسر ہونے سے قبل |