| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4396 | PROFIT R Noun Report Error! | فائدہ ۔ نفع ۔ سود ۔ مالی نفع ۔ اخراجات کی نسبت زیادہ آمدنی ۔ کسی کام کا ہونا ۔ آگے بڑھنا ۔ نفع دینا ۔ |
| 4397 | PROFIT R Verb Report Error! | کمانا ۔ مفاد حاصل کرنا ۔ منفعت پانا ۔ |
| 4398 | PROFIT - SHARING R Adjective Report Error! | منافعِ بٹائی والا ۔ شریکِ منافع ۔ |
| 4399 | PROFIT AND LOSS R Noun Report Error! | نفع نقصان ۔ کھاتہ ۔ تجارتی یا دوسرے کاروباری معاملات سے حاصل شدہ نفع اور نقصان کا ایک خلاصہ ۔ |
| 4400 | PROFIT AND LOSS ACCOUNT R Noun Report Error! | نفع نُقصان کا کھاتا یا گو شوارہ ۔ |