| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2931 | PRIME COST R Noun Report Error! | اولین یا اصلی لاگت ۔ کسی چیز کو بنانے کے لیے درکار سامان کی قیمت اور اُسے بنانے پر صرف محنت کی اُجرت ۔ |
| 2932 | PRIME COST R Noun Report Error! | اولین یا اصلی لاگت کسی چیز کو بنانے کے لیے درکار سامان کی قیمت اور اُسے بنانے پر صرف محنت کی اجرت ۔ |
| 2933 | PRIME COST R
Report Error! | اشیاء سازی کے مصارف ۔ |
| 2934 | PRIME ENTRY R Noun Report Error! | اتارنے سے پہلے جہاز کی دو تہائی قابل محصول مال کا اندراج ۔ |
| 2935 | PRIME EXAMPLE R Noun Report Error! | ایک بڑی مثال ۔ کسی چیز کی امتیازی مثال ۔ |