| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2896 | PRIMARY SOMATOMOTOR AREA R Noun Report Error! | جسم کے مختلف حصوں میں حرکی تحریک کو کنٹرول کرنے والا حِصہ |
| 2897 | PRIMARY STANDARD R
Report Error! | بنیادی معیار ۔ ایک مادی جس کو براہ راست معیاری محلول تیار کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 2898 | PRIMARY STORAGE R Noun Report Error! | پرائمری سٹوریج ۔ رینڈم ایکسیس میموری عام استعمال مائیکرو پروسیسر براہ راست ایکسیس رکھتا ہے ۔ |
| 2899 | PRIMARY SYPHILIS R Adjective Report Error! | پہلے درجے کی آتشک ۔ جو جسم کے ایک حصے تک محدود رہتی ہے ۔ |
| 2900 | PRIMARY TENSES R Noun Report Error! | اصلی زمانے ماضی ۔ حال ۔ مستقبل ۔ |