Sr. | English Words | Urdu Words |
5166 | PROOF SPIRIT R Noun Report Error! | مقرر مقدار میں الکحل والی شراب ۔ الکحلی شراب یا الکحل اور پانی کا آمیزہ جس میں الکحل کی ایک معیاری مقدار ہوتی ہے ۔ |
5167 | PROOF STRESS R Noun Report Error! | وہ دباﺅ یا زور جو زیر آزنائش نمونے میں ایک مخصوص حد تک مستقل نقص یا بد ہیئتی پیدا کر دے ۔ |
5168 | PROOF TEST R Verb Report Error! | معمول سے زیادہ گولہ بارود بھر کر کو داغنا یا فائر کرنا ۔ |
5169 | PROOF TEXT R Noun Report Error! | کتاب مقدس کی وہ عبادت جو کسی دینی نظریے عقیدے یا اصول کی دلیل کے طور پر پیش کئی گئی ہو ۔ |
5170 | PROOF VINEGAR R Noun Report Error! | معیاری طاقت والا سر کہ ۔ |