Sr. | English Words | Urdu Words |
1251 | PREFERRED R Verb Report Error! | ترجیح دی ۔ |
1252 | PREFERRED SHARE R Noun Report Error! | وہ حصص جن پر معمولی حصص پر منافع دینے سے قبل مقررہ منافع دینے کی ذمہ داری قبول کر لی گئی ہو ۔ |
1253 | PREFERRED STOCK R Noun Report Error! | تَرجِيحی تمَسَک ۔ راسی حِصَص کی ايک شَکَل ۔ جِسے حَقُوق کی اَدائيگی ميں عام حِصَص کو تَرجِيح دی جاتی ہے ۔ |
1254 | PREFERRED STOCK R Adjective Report Error! | ترجیحی تمسکات رأسی حصص کی ایک شکل جسے منافعوں یا دیگر حقوق کی ادائیگی میں عام حصص پر ترجیح دی جاتی ہے ۔ |
1255 | PREFIGURATION R Noun Report Error! | پيش بِينی ۔ پَہلے سے صُورَتِ حال سَمَجھنے کا عمَل ۔ پَہلے سے خبَر ہونا ۔ |