Sr. | English Words | Urdu Words |
1116 | PREDNISOLONE, C21 H23 O5 R
Report Error! | پریڈنیسولون ۔ سفید قلمی سفوف جو متعدد خوردبینی اجسام کے ہائیڈروکورٹیسون پر عمل سے بنتا ہے ۔ اسے طبی طور پر دمہ کے علاج اور گٹھیاوی بخار کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1117 | PREDNISONE R Noun Report Error! | کارٹیز ون کی طرح ایک ترکیبی دوا جو جوڑوں کے درد میں تسکین بخش ہے اور سرطانِ خون کے مریضوں کو دی جاتی ہے ۔ |
1118 | PREDOCTORATE R Adjective Report Error! | قَبَل اَز ڈاکٹريٹ ۔ ڈاکٹريٹ حاصِل کرنے سے قبَل کا عِلمی مُطالِعَہ ۔ عِلمی کمالات سے مُتعَلِق ۔ |
1119 | PREDOMINANCE R Noun Report Error! | قوی تر ہونا ، فوقیت ، غلبہ ۔ |
1120 | PREDOMINANCE,PREDOMINANCY R Noun Report Error! | تَسَلُّط ۔ غَلبَہ ۔ بالا دَستی ۔ |