Sr. | English Words | Urdu Words |
4751 | PROLACTIN R Noun Report Error! | پیچیوٹری غدود کے اگلے حصے سے خارج شدہ ہارمون جو صرف حاملہ خواتین کی چھاتیوں پر ہی اثرانداز ہوتے ہیں تاکہ ان میں دودھ تیار ہوسکے ۔ |
4752 | PROLACTIN R
Report Error! | پرولیکٹن ۔ ایک ہامون جو پٹو چری گلینڈ میں پایا جاتا ہے ۔ |
4753 | PROLACTIN R Adjective Report Error! | پرولیکٹن ۔ ہارمون جو زمانہ حمل کے دوران پستان کی نشوونما اور دودھ کی پیداوار کو متحرک کرتا ہے ۔ |
4754 | PROLACTIN R Noun Report Error! | دُودھ پَیدا کَرنے والا ہَارمُون ۔ لیکٹوجینِک ہَارمُون بَچّے کی پَیدائش کے بَعد خَارَج ہو کَر ماں کی چھاتیوں کو دُودھ پَیدا کَرنے پَر اُکساتا ہے |
4755 | PROLACTIN R Noun Report Error! | غدہ تخامیہ کا ایک ہارمون ۔ جو دودھ پلانے والے حیوانات میں دودھ کو اور پرندوں میں بعض غدہ افرازوں کو بڑھتا ہے ۔ |