| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4261 | PROENZYME R Adjective Report Error! | پرو اینزائم ۔ خمیر زا ۔ غیر فعال اینزائم جو دوسرے اینزائم سے فعال کیا جا سکتا ہے ۔ |
| 4262 | PROF R Noun Report Error! | بول چال ۔ پروفیسر کا مُرخّم ۔ |
| 4263 | PROF BEFORE LETTERS R Noun Report Error! | صناع وغیرہ کے دستخط تحریر سے قبل کا پروف ۔ |
| 4264 | PROFANATION R Noun Report Error! | بے عزتی ۔ آلودگی ۔ بے ادبی ۔ بے حُرمتی ۔ کفر ۔ الحاد ۔ |
| 4265 | PROFANATORY R Adjective Report Error! | ناپاک ۔ گندا ۔ ناجائز ۔ |