Sr. | English Words | Urdu Words |
3111 | PRINCESS DRESS R Noun Report Error! | ایک قسم کا زنانہ لباس جس میں چولی اور دامن ایک ہی ٹکڑے کے ہوتے ہیں ۔ |
3112 | PRINCESS OF THE BLOOD R Noun Report Error! | بادشاہ یا ملکہ کی پوتی یا بیٹی ۔ |
3113 | PRINCESS REGENT R Noun Report Error! | کوئی شہزادی جِسے وقتی طور پر نائب السلطنت یا نِگران حکومت مُقرّر کیا جاۓ ۔ |
3114 | PRINCESS ROYAL R Noun Report Error! | اول شہزادی ۔ بادشاہ یا ملکہ کی سب سے بڑی بیٹی ۔ |
3115 | PRINCESS TREE R Noun Report Error! | چین کا درخت ۔ |