| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1016 | PREDESTINATE R Noun Report Error! | مُقَدّر کرنا ۔ پَہلے سے مُتعَيّن کرنا ۔ مُقَرّر کرنا ۔ |
| 1017 | PREDESTINATED R Verb Report Error! | پہلے سے مقررہ کیا ۔ |
| 1018 | PREDESTINATION R Noun Report Error! | آئندہ واقِعات کو پَہلے سے بَذَرِيعَہ فَرمان مُتعَيّن کر دينے کا عمَل ۔ قِسمَت ۔ تَقدير ۔ مُقَدّر ۔ خُدا کا فَرمان ۔ کہ جو کُچھ گُزَرتا ہے وہ روزِ اَزَل سے مُتعَيّن کر ديا گيا ہے ۔ |
| 1019 | PREDESTINATOR R Noun Report Error! | مُقَدّر کرنے والا ۔ خُدا ۔ قادرِ مُتلِق ۔ |
| 1020 | PREDESTINE R Verb Report Error! | مُقَدّر کرنا ۔ پَہلے سے فَيصلَہ کر دينا ۔ پَہلے سے حُکَم دے دينا ۔ پَہلے سے مُقَرّر کرنا ۔ |