| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6176 | PROTONATION R
Report Error! | پروٹونیشن ۔ اس سے مراد ایک پروٹان کا اضافہ ہے ۔ یعنی H2O کی پروٹونیشن HCI سے ہونے پر H3O آیون CL بنتا ہے ۔ |
| 6177 | PROTONEMA R Adjective Report Error! | پروٹونیما ۔ شاخ دار فلامنٹ جو کائی کے سپور کی روئیدگی سے پیدا ہوتا ہے ۔ |
| 6178 | PROTONEMA R Noun Report Error! | (نباتیات)خشبّیہ ۔ |
| 6179 | PROTONEPHROS R Noun Report Error! | کلیہ جنین |
| 6180 | PROTONIC R Adjective Report Error! | پروٹونی ۔ |