Sr. | English Words | Urdu Words |
4891 | PROMETHAZINE R Noun Report Error! | ایک قوی اثر دوا کم زہریلے اثرات کی حامل ۔ |
4892 | PROMETHAZINE R Noun Report Error! | ایک مانع الرجی دوا ۔ |
4893 | PROMETHAZINE R
Report Error! | پرو میتھا زائن ۔ ایک سیفد نقطہ پگھلاﺅ ۲۲۳ سینٹی گریڈ ھسٹا مائین کا طاقتور محرک ہے ۔ الرجی کے تعاملات کے علاج میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
4894 | PROMETHEAN R Adjective Report Error! | جراٴتمند اور موجد و مختحرع ۔ یونانی صنمیات کے کردار پرومیتھس کی طرح جِس نے دیوتاوٴں سے آگ چرا کر انسان کو دے دی تھی اور اس کے ساتھ کُچھ دوسرے ہُنر بھی ۔ |
4895 | PROMETHEUS R Noun Report Error! | ایک نیم دیوتا جس نے چکنی مٹی سے انسان کو پتلا بنایا ۔ اولمپس سے آگ لایا اور انسان کو اس کا استعمال سکھایا ۔ |