| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2846 | PRIMARY CHANNEL R Noun Report Error! | پرائمری چینل ۔ کسی کمیونیکیشنز ڈیوائس میں ڈیٹا ٹرانسمشن چینل ، جیسا کہ موڈیم ۔ |
| 2847 | PRIMARY CILIARY DYSKINETIE R Noun Report Error! | مادہ منویہ کے درست حرکت میں نہ آنے کی وجہ سے آنے والی نسل میں بھی ان علامات کا موجود ہونا |
| 2848 | PRIMARY CIRCOID R Noun Report Error! | اولی دور |
| 2849 | primary coil R Phrase Report Error! | ابتدائی کوائل : ٹرانسفار مریا انڈکشن کوائل کا ان پٹ کوائل ۔ |
| 2850 | PRIMARY COIL R Noun Report Error! | بنیادی مرغولہ یا لچھا ۔ وہ مرغولہ جو امالی برقی رو وصول کرتا ہے ۔ اور ثانوی مرغولے یا لچھے کو حرکت دیتا ہے ۔ |