Sr. | English Words | Urdu Words |
851 | PRECIPITATENESS R Noun Report Error! | جلد بازی ۔ اندھا دھند عجلت ۔ تیزی ۔ |
852 | PRECIPITATING CAUSES R Noun Report Error! | اسباب معجلہ |
853 | precipitation R Phrase Report Error! | ترسیب : رسوب کا بننا ۔ |
854 | PRECIPITATION R
Report Error! | ترسیب ، رسوبیت ۔ وہ عمل جس کے نتیجہ میں ایک غیر حل پذیر مرکب اپنے محلول میں دو نمکیات کے باہمی عمل سے تشکیل پاتا ہے یا پھر درجہ حرارت تبدیل کرنے کے جو اس کی حل پذیری پر اثر انداز ہوتا ہے ۔ |
855 | PRECIPITATION R
Report Error! | ترسیب ، رسوبیت ، ایک رسوب کی تشکیل ترسیب کی ایک عام قسم کیمیائی تجزیے اور مرکبات کی تیاری کے دوران زیر عمل لائی جاتی ہے ۔ یہ دوہری علیحدگی اس وقت رونما ہوتی ہے جب دو محلول ملائے جائیں اور اگر ان میں سے ہر محلول ایک غیر حل پذیر مرکب کا ایک ریڈیکل رکھتا ہے ۔ |