Sr. | English Words | Urdu Words |
2351 | PRETIBIAL FEVER R Noun Report Error! | بخار کی وجہ سے پنڈلیوں میں سرخی دانے ، کمر اور آنکھوں میں درد ، پریشانی ، نزلہ زکام ہو جاتا ہے |
2352 | PRETONE R Noun Report Error! | حرف علت کی آواز جو پُر زور ادائیگی میں لفظ کی بیک وقت ادا ہونے والے رکن سے پہلے ہو ۔ |
2353 | PRETONIC R Adjective Report Error! | |حرف علت کی آواز سے متعلقہ ۔ |
2354 | PRETREAT R Verb Report Error! | کِسی عمل سے گُزار رکھنا ۔ پہلے سے تیار کر لینا ۔ |
2355 | PRETREATMENT R Noun Report Error! | پیشگی تیاری ۔ |