| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6311 | PROTURA R Adjective Report Error! | پروٹورا ۔ چھوٹے چھوٹے بے پر حشرات کا آرڈر ۔ مفصل پایاں شش پائے ۔ انٹینا اور آنکھیں نہیں رکھتے ۔ |
| 6312 | PROTYLE R Noun Report Error! | نخز مادہ ۔ اصل مادہ ۔ ایک فرضی غیر ممیزہ مادہ یا اساسی مادہ ۔ |
| 6313 | PROTYLEOPUS R Noun Report Error! | شمالی امریکہ کے تیسرے ارضیاتی طبقے کے بالائی درجہ اسفل میں پایا جانے والا ایک جانور جو اونٹ کی جنس سے ہیں ۔ |
| 6314 | PROUD R Adjective Report Error! | مغرور ۔ گھمنڈی ۔ خود پسند ۔ فاخر ۔ فخر کرنے والا ۔ |
| 6315 | PROUD R Noun Report Error! | مغرور ۔ متکبر ۔ |