| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2736 | PRIESTLY R Adjective Report Error! | پادریانہ ۔ ایک پادری یا جملہ پادریوں سے متعلق ۔ پروہتانہ ۔ پادری کے شایانِ شان ۔ |
| 2737 | PRIESTLY CODE R Noun Report Error! | انجیل کی کتابوں کے بعض حصے جو مذہبی رسوم قوانین وغیرہ پر مشتمل ہو ۔ |
| 2738 | PRIESTLY WRITER R Noun Report Error! | مصنف ضابطہ کہانت ۔ مذکورہ بالا حصے کا لکھنے والا ۔ |
| 2739 | PRIEST`S HOLE R Noun Report Error! | مذہبی ہلچل کے زمانے میں پادری کے چُھپنے کی جگہ ۔ |
| 2740 | PRIG R Verb Report Error! | چھیلا ، بانکا ، خود پسند ، خود نما ، (بول چال ) ، چور ، چُرانا ۔ |