| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6011 | PROTEIN R Noun Report Error! | پروٹین جو غذا کا جزو اعظم ہے ۔ بیضہ ۔ لحمیہ ۔ غذ ا کا اساسی عنصر ۔ |
| 6012 | PROTEIN R Noun Report Error! | پروٹین ۔ لحمیہ ۔ ایسے پیچیدہ کیمیائی مرکبات کی ایک قسم ۔ زندہ مادے کے لازمی اجزائے ترکیبی کی شکل میں پائے جاتے ہیں ۔ |
| 6013 | protein blotting R Phrase Report Error! | تفصیل کے لیے western blotting دیکھو ۔ |
| 6014 | PROTEIN BOUND IODINE(PBI) R Noun Report Error! | تھائیرائیڈ ہارمُون کے حِصّے میں پَروٹین کے ساتھ آیوڈین |
| 6015 | PROTEIN CHANNEL R Noun Report Error! | پروٹینی سالموں میں وہ آبنائے جس میں سے چھوٹے سالمے آتے جاتے ہیں |