Sr. | English Words | Urdu Words |
4711 | PROJECTILE ANCHOR R Noun Report Error! | پھینک کر پھسانے والا لنگر ۔ وہ لنگر جو توپ کے گولے کی طرح ایک نلیکے زریعہ اس مقام کی جانب پھینکا جاتا ہے جہاں اسے الجھانا مقصود ہو ۔ |
4712 | PROJECTILE FORCE R Noun Report Error! | قوت زمایہ ۔ قوت مرمیہ ۔ قوت پیش اندازی ۔ |
4713 | PROJECTILE VOMITING R Noun Report Error! | قے جس میں معدہ کا مواد اچھل کر نکلے منہ بھر کر قے آنا |
4714 | PROJECTING R Adjective Report Error! | پھیلا ہوا ۔ بڑھا ہوا ۔ پیش انداز ۔ |
4715 | PROJECTING COURSES R Noun Report Error! | طنفی رو سے ۔ عمارت ۔ |