| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2076 | PRESS ROOM R Noun Report Error! | پریس روم ۔وہ کمرہ جس میں چھاپنے والی مشین ہو ۔ |
| 2077 | PRESS STUD R Noun Report Error! | دو لخت بٹن جِس کے دونوں حِصّوں کو دبا کر بند کیا جاتا ہے ۔ |
| 2078 | PRESS STUNT R Noun Report Error! | صحافتی کرشمہ ۔ اخباری چال ۔ |
| 2079 | PRESS UP R Noun Report Error! | ایک قسم کی ورزش جس میں ہاتھوں کو زمین پر دباتے ہوئے جسم کو ڈھلواں انداز میں اوپر اٹھاتے ہیں ۔ |
| 2080 | PRESS WARRANT R Noun Report Error! | وہ فرمان یا پروانہ جس کے تحت فوج میں بھرتی ہونے کے لئے لوگوں پر دباﺅ دینے کا اختیار دیا جاتا تھا ۔ |