Sr. | English Words | Urdu Words |
3706 | PROBATE ACT R Noun Report Error! | منظور شدہ انگریزی قانون جس کےذریعہ تصدیق وصیت نامہ اور متوفی کی جائداد یا تر کےکے انتظام کا اختیار کلیسائی اور دیگر عدالتوں سے لے کر ایک نئی عدالت کو دے دیا گیا تھا ۔ |
3707 | PROBATE COURT R Adjective Report Error! | عدالت برائے تصدیق وصیت نامہ وہ عدالت جس کا تعلق وصیتوں کے استناد اور جائیدادوں کا فیصلہ چکانے سے ہو ۔ |
3708 | PROBATE COURT , COURT OF PROBATE R Noun Report Error! | عدالت برائے تصدیق وصیت نامہ ۔ وہ عدالت جس کا تعلق وصیتوں کے استناد اور جائیدادوں کا فیصلہ چکانے سے ہو ۔ |
3709 | PROBATE DUTY R Noun Report Error! | محصول تصدیق وصیت ۔ وصیتی جائداد کا ٹیکس ۔ |
3710 | PROBATE DUTY R
Report Error! | محصول وصیت ۔ |