| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5401 | only thirty rupees R Phrase Report Error! | صرف تیس روپے |
| 5402 | Only this has been revealed to me that I am a distinct warner[Q 38-70] R Holy Quranic Report Error! | میری طرف تو یہی وحی کی جاتی ہے کہ میں کھلم کھلا ہدایت کرنے والا ہوں |
| 5403 | Only those who believe in God and the Last Day, who fulfil their devotional obligations, pay the zakat, and fear no one but God, can visit the mosques of God. They may hope to be among the guided[Q 9-18] R Holy Quranic Report Error! | خدا کی مسجدوں کو تو وہ لوگ آباد کرتے ہیں جو خدا پر اور روز قیامت پر ایمان لاتے ہیں اور نماز پڑھتے اور زکواة دیتے ہیں اور خدا کے سوا کسی سے نہیں ڈرتے۔ یہی لوگ امید ہے کہ ہدایت یافتہ لوگوں میں (داخل) ہوں |
| 5404 | ONLY THOSE WHO DARE RISK A FALL R Idiom Report Error! | گرتے ہیں شہ سوار ہی میدان جنگ میں ۔ |
| 5405 | Only time and our personality tell what we have learnt in the open school of life
R Phrase Report Error! | صرف وقت اور ہماری شخصیت بتاتی ہے کہ ہم نے زندگی کے کھلے سکول میں کیا سیکھا
|