| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 11906 | oxygen is essentil for our breathing R Phrase Report Error! | آکسیجن ہمارے سانس لینے کےلئے نہایت ہی ضروری ہے ۔ |
| 11907 | oxygen is found is the air R Phrase Report Error! | آکسیجن ہوا میں پائی جاتی ہے |
| 11908 | OXYGEN MASK R Noun Report Error! | آکسیجن کا نقاب جو ناک اور مُنہ پر چڑھایا جاتا ہے اور سلنڈر میں سے آکسیجن لے کر پھیپھڑوں میں پہنچاتا ہے ۔ |
| 11909 | OXYGEN MASK R Noun Report Error! | آکسیجن نقاب یا جالی ۔ آکسیجن ماسک ۔ آکسیجن فاہم کرنے والا آلہ ۔ |
| 11910 | OXYGEN TENT R Noun Report Error! | ایک خیمہ نُما گوشہ جِس میں مریض کو سانس لینے کے لیے تازہ ہوا دی جاتی ہے ۔ جِس میں آکسیجن کی مقدار زیادہ ہوتی ہے ۔ |