| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 66 | O Moses, I am verily your Lord, so take off your shoes, for you are in the holy plain of Towa[Q 20-12] R Holy Quranic Report Error! | میں تو تمہارا پروردگار ہوں تو اپنی جوتیاں اتار دو۔ تم (یہاں) پاک میدان (یعنی) طویٰ میں ہو |
| 67 | O MUDDLE THROUGH R
Report Error! | تیر تکے سے کام چلانا ۔ باوجود غلطی کرنے کے کام نکال لے جانا ۔ |
| 68 | O My creatures, there will be no fear or regret[Q 43-68] R Holy Quranic Report Error! | میرے بندو آج تمہیں نہ کچھ خوف ہے اور نہ تم غمناک ہوگے |
| 69 | O my father, to me has come such knowledge as never came to you. So follow me that I may show you the right path[Q 19-43] R Holy Quranic Report Error! | ابّا مجھے ایسا علم ملا ہے جو آپ کو نہیں ملا ہے تو میرے ساتھ ہوجیئے میں آپ کو سیدھی راہ پر چلا دوں گا |
| 70 | O my Lord, you have given me dominion and taught me the interpretation of dreams; O Creator of the heavens and the earth, You alone are my saviour in this world and the world to come; let me die submitting to You, and place me among the upright[Q 12-101] R Holy Quranic Report Error! | (جب یہ سب باتیں ہولیں تو یوسف نے خدا سے دعا کی کہ) اے میرے پروردگار تو نے مجھ کو حکومت سے بہرہ دیا اور خوابوں کی تعبیر کا علم بخشا۔ اے آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے والے تو ہی دنیا اور آخرت میں میرا کارساز ہے۔ تو مجھے (دنیا سے) اپنی اطاعت (کی حالت) میں اٹھائیو اور (آخرت میں) اپنے نیک بندوں میں داخل کیجیو |