| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 11926 | OXYGLOSSITIS R Noun Report Error! | زبان کی حاد سوزش |
| 11927 | OXYGON R Noun Report Error! | حادۃ الزوایا مثلت یا تکون ۔ |
| 11928 | OXYHAEMOGLOBIN R Noun Report Error! | ایک غَیر پائیدار مُرَکَّب جو تَنَفُّس میں ہیموگَلوبَن پَر آکسیجَن کے عمَل سے بَنتا ہے |
| 11929 | OXYHAEMOGLOBIN R Noun, Adjective Report Error! | آکسی ھیمو گلوبین آکسیجن دار ہوتا ہے اس کی وساطت سے آکسیجن پھیپھڑے سے نسوں میں منتقل ہوتا رہتا ہے۔ |
| 11930 | OXYHAEMOGLOBIN R Adjective Report Error! | آکسی ہیمو گلوبن ۔ آکسیجن سے لبریز ہیموگلوبن ۔ آکسیجن اور ہیمورگلوبن کے امتزاج سے خون میں تشکیل پانے والا غیر مستحکم مرکب جب یہ بافتوں میں جاتا ہے تو آکسیجن خارج ہو جاتی ہے ۔ |