| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4291 | ON THE 17TH DAY OF THE SECOND MONTH, WHEN NOAH WAS 600 YEARS OLD, THE SPRINGS UNDER THE EARTH BROKE THROUGH THE GROUND,AND WATER FLOWED OUT EVERYWHERE.THE SKY ALSO OPENED LIKE WINDOWS AND RAIN POURED DOWN. THE RAIN FELL ON THE EARTH FOR 40 DAYS AND 40 NIG R Holy Biblical Report Error! | نوح کی عمرکےچھ سوویں سال کےدوسرے
مہینےکےسترھویں دن زمین کےاندرسےسبھی
سوتےپھوٹ پڑےجوکہ سمندرسےنیچےتھے۔اور
زمین پرموسلادھاربارش برسنےلگی۔ایسامعلوم
ہوتاتھاکہ گویاآسمان کےطوفان کاپھاٹک کھل گیا
ہے۔اورچالیس دن اورچالیس رات مسلسل بارش
برستی رہی۔اس دن اوراس کی بیوی اوراس کی
نرینہ اولادمیں سم،حام،اوریافت اوران کی بیویاں
سب کشتی میں سوارہوگئے۔تب نوح چھ سو سال کابوڑھاتھا۔ |
| 4292 | on the 21st august 1921 ,the greek attacked. R Phrase Report Error! | اکیس اگست انیس سو اکیس کو یونانیوں نے حملہ کر دیا۔ |
| 4293 | on the 23rd of april 1920 the turkish grand national assembly met with mustafa kamal as its presidents. R Phrase Report Error! | تئیس اپریل انیس سو بیس کع عظیم ترک قومی اسمبلی کا اجلاس مصطفی کمال کی زیر صدارت ہوا۔ |
| 4294 | on the 29th october 1923 the name of the ottoman empire was wiped from the slate of history. R Phrase Report Error! | انتیس اکتوبر انیس سو تئیس کو سلطنت عثمانیہ کا نام تاریخ کی تختی سے مٹا دیا گیا۔ |
| 4295 | on the 4th of november 1922 riffat carried out a coup detat at istanbul. R Phrase Report Error! | چار نومبر انیس سو بائیس کو رفعت نے استنبول میں زبردستی حکومت کی تبدیلی پر عمل درآمد کرایا۔ |