| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3236 | OLD ENGLAND R Noun Report Error! | امریکی نو آبادی بننے سے پہلے کا انگلستان |
| 3237 | OLD ENGLISH R Noun Report Error! | قدیم انگریزی ۔ پُرانی زبان ۔ سیاہ حرف ۔ آبائی زبان۔ |
| 3238 | OLD ENGLISH SHEEPDOG R Noun Report Error! | بڑی جِسامت کا رکھوالا کُتا جِس کی کھال اور بال گھنے اور اُلجھے ہوۓ ہوتے ہیں ۔ |
| 3239 | OLD EWE DISEASE R Noun Report Error! | حاملہ بھیڑوں کی ایک بیماری جو کاربوہائیڈریٹ کی کمی کے باعث ہوتی ہے |
| 3240 | OLD FANGLED R Noun Report Error! | قدیم ۔سال خوردہ ۔ پرانے طریقوں سے چپکا ہوا |