| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 151 | O you who believe, remember God a great deal[Q 33-41] R Holy Quranic Report Error! | اے اہل ایمان خدا کا بہت ذکر کیا کرو |
| 152 | O you who believe, remember the favours of God to you when an army came against you and We sent a wind against them and forces that you did not see. But God sees all that you do[Q 33-9] R Holy Quranic Report Error! | مومنو خدا کی اُس مہربانی کو یاد کرو جو (اُس نے) تم پر (اُس وقت کی) جب فوجیں تم پر (حملہ کرنے کو) آئیں۔ تو ہم نے اُن پر ہوا بھیجی اور ایسے لشکر (نازل کئے) جن کو تم دیکھ نہیں سکتے تھے۔ اور جو کام تم کرتے ہو خدا اُن کو دیکھ رہا ہے |
| 153 | O you who believe, save yourselves and your families from the Fire whose fuel is men and rocks, over which are appointed angels stern and severe as wardens who never disobey what God commands them, and do what they are commanded[Q 66-6] R Holy Quranic Report Error! | مومنو! اپنے آپ کو اور اپنے اہل عیال کو آتش (جہنم) سے بچاؤ جس کا ایندھن آدمی اور پتھر ہیں اور جس پر تند خو اور سخت مزاج فرشتے (مقرر) ہیں جو ارشاد خدا ان کو فرماتا ہے اس کی نافرمانی نہیں کرتے اور جو حکم ان کو ملتا ہے اسے بجا لاتے ہیں |
| 154 | O you who believe, seek courage in fortitude and prayer, for God is with those who are patient and persevere[Q 1-154] R Holy Quranic Report Error! | اور جو لوگ خدا کی راہ میں مارے جائیں ان کی نسبت یہ کہنا کہ وہ مرے ہوئے ہیں (وہ مردہ نہیں) بلکہ زندہ ہیں لیکن تم نہیں جانتے |
| 155 | O you who believe, stand up as witnesses for God in all fairness, and do not let the hatred of a people deviate you from justice. Be just: This is closest to piety; and beware of God. Surely God is aware of all you do[Q 5-8] R Holy Quranic Report Error! | اے ایمان والوں! خدا کے لیے انصاف کی گواہی دینے کے لیے کھڑے ہو جایا کرو۔ اور لوگوں کی دشمنی تم کو اس بات پر آمادہ نہ کرے کہ انصاف چھوڑ دو۔ انصاف کیا کرو کہ یہی پرہیزگاری کی بات ہے اور خدا سے ڈرتے رہو۔ کچھ شک نہیں کہ خدا تمہارے سب اعمال سے خبردار ہے |