| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3521 | OLFACTORY ORGAN R Noun Report Error! | عضّو شامہ ۔ ناک کے حسی جوف میں جھلیوں کا بنا ہوا عُضو جو سونگھ کر بُو یا خوشبو کا احساس کر لیتا ہے ۔ |
| 3522 | OLFACTORY REGION R Noun Report Error! | ناک کا حصہ |
| 3523 | OLFACTORY TRIGONUM R Noun Report Error! | ناک کے سونگھنے والے حصہ میں گرے میٹر کی مثلث |
| 3524 | OLFACTORY VENTRICLE R Adjective Report Error! | اول فیکٹری وینٹریکل ۔ دماغی نصف کروں کے جوف کا قوت شامہ کے لختوں تک پھیلاو ۔ |
| 3525 | OLFACTRY BULBAR R Noun Report Error! | سونگھنے کے اعضاء کی ابتداء میں بلب نما |