| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7756 | ORIENTATION R Adjective Report Error! | سِمت بَندی ۔ ماحول کی نِسبَت سے اپنی پوزیشَن کی واضِح آگَہی |
| 7757 | ORIENTATION COURSE R Noun Report Error! | یونیورسٹی کے نوواردوں کو اصول و ضوابط اور مضمون کے بارے میں ضروری معلومات بہم پہنچانے کا ابتدائی ، تعارفی کورس یا اسباق ۔ |
| 7758 | ORIENTATION COURSE R Adjective Report Error! | وہ کورس جو کوئی خاص مضمون متعارف کرانے کے لیے کرایا جائے ۔ |
| 7759 | ORIENTATION TABLE R Noun Report Error! | سمتی جدول ۔ |
| 7760 | ORIENTATIONAL,ORIENTATIVE R Adjective Report Error! | سمت بندی سے متعلق ۔ |