| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3551 | OLIGEMIA R Noun Report Error! | مکمل خونی کیفیت طبی اصطلاع میں خونی کی بجائے دموی کا لفظ استعمال ہو گا یہ ہائی پوولیمیا کا مترادف ہے ۔ |
| 3552 | OLIGEMIA R Adjective Report Error! | قلت خون ۔ |
| 3553 | OLIGGOBLEMIA R Noun Report Error! | قلت مخاط ، بلغم میں کمی |
| 3554 | OLIGHYDRAMNIOS R Noun Report Error! | امینوٹک سیال کی کمی ، ایسی کیفیت جس میں حمل کے دوران امینوٹک سیال کی قلت ہو جاتی ہے ، یہ رحم کے انحطاط پذیر بڑھوتری یا گردے کی بے قاعدہ کارکردگی کے باعث ہوتا ہے |
| 3555 | OLIGHYDRIA R Noun Report Error! | جسم کے اندرونی سیال مادوں میں کمی |