| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 76 | O my people, beg your Lord to forgive you, and turn to Him in repentance. He will send down rain in torrents for you from the shies, and give you added strength. So do not turn away from Him as sinners[Q 11-52] R Holy Quranic Report Error! | اور اے قوم! اپنے پروردگار سے بخشش مانگو پھر اس کے آگے توبہ کرو۔ وہ تم پر آسمان سے موسلادھار مینہ برسائے گا اور تمہاری طاقت پر طاقت بڑھائے گا اور (دیکھو) گنہگار بن کر روگردانی نہ کرو |
| 77 | O my people, I ask no recompense of you for it: My reward is with Him who created me. Will you not, therefore, understand[Q 11-51] R Holy Quranic Report Error! | میری قوم! میں اس (وعظ و نصیحت) کا تم سے کچھ صلہ نہیں مانگتا۔ میرا صلہ تو اس کے ذمّے ہے جس نے مجھے پیدا کیا۔ بھلا تم سمجھتے کیوں نہیں؟ |
| 78 | O my people, this she-camel of God is a token for you. So leave her alone to graze on God´s earth, and do not molest her, otherwise the swiftest punishment would befall you[Q 11-64] R Holy Quranic Report Error! | اور یہ بھی کہا کہ اے قوم! یہ خدا کی اونٹنی تمہارے لیے ایک نشانی (یعنی معجزہ) ہے تو اس کو چھوڑ دو کہ خدا کی زمین میں (جہاں چاہے) چرے اور اس کو کسی طرح کی تکلیف نہ دینا ورنہ تمہیں جلد عذاب آپکڑے گا |
| 79 | O my people, who will save me from God if I drive them away? Do you not understand[Q 11-30] R Holy Quranic Report Error! | اور برادران ملت! اگر میں ان کو نکال دوں تو (عذاب) خدا سے (بچانے کے لیے) کون میری مدد کرسکتا ہے۔ بھلا تم غور کیوں نہیں کرتے |
| 80 | O Noah\", He answered, \"truly he is not of your family. He is surely the outcome of an unrighteous act. So ask Me not of what you do not know. I warn you not to be one of the ignorant[Q 11-46] R Holy Quranic Report Error! | خدا نے فرمایا کہ نوح وہ تیرے گھر والوں میں نہیں ہے وہ تو ناشائستہ افعال ہے تو جس چیز کی تم کو حقیقت معلوم نہیں ہے اس کے بارے میں مجھ سے سوال ہی نہ کرو۔ اور میں تم کو نصیحت کرتا ہوں کہ نادان نہ بنو |