| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2106 | OENANTHIC ESTER R Noun Report Error! | ایک روغنی مائع جو شرابوں میں ذائقہ کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ |
| 2107 | OENANTHIC ETHER R Noun Report Error! | نقل پذیر یا سیماب وروغنی سیال جو شراب کی تلچھٹ کو مقطر کر کے حاصل کیا جا تا ہے جو شرابوں کی مخصوص بو کا سبب ہوتا ہے |
| 2108 | OENANTHY R Noun Report Error! | ایسڈ اور اس سے نکلنے والے ترشوں کا ایک مفروضہ جزو مستقل |
| 2109 | OENANTHYLIC R Adjective Report Error! | جس میں آنینتھل موجود ہو |
| 2110 | OENOCYLES R Noun Report Error! | خمر خلیات ۔ |