| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 11801 | OXFORD MOVEMENT R Noun Report Error! | انگلستان کی ایک کلیسائی تحریک جو اوکسفرڈ میں ۱۸۳۳ء میں شروع ہوئی اور جو قدیم طریق عبادت پر زور دیتی تھی ۔ |
| 11802 | OXFORDS R Noun Report Error! | چمڑے کے جوتے کی ایک قسم ۔ آکسفورڈ شو ۔ |
| 11803 | OXGANG R Noun Report Error! | ایک بیل سے جوتنے کی زمین ۔ |
| 11804 | OXGATE R Noun Report Error! | تقریباً ۱۳ ایکڑ کا قطعہ اراضی ۔ |
| 11805 | OXHEART R Noun Report Error! | شاہ دانہ ۔ گیلاس ۔ چیری کی ایک بڑی دل نما قسم ۔ |