| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 8736 | OSTEOSELEROSIS R Adjective Report Error! | اوس ٹیو سکلی راسز ۔ ہڈی کی کثافت میں غیر معمولی اضافہ ہے ۔ |
| 8737 | OSTEOSTEATOMA R Adjective Report Error! | ہڈی کا چربیلا گومڑ ۔ |
| 8738 | OSTEOSYNOVITIS R Noun Report Error! | زلالی جھلی میں سوزش کے ہمراہ متصل ہڈیوں کی سوزش |
| 8739 | OSTEOSYNTHESIS R Noun Report Error! | ٹوٹی ہوئی ہڈی کے کناروں کو بذریعہ سرجری جوڑنا |
| 8740 | OSTEOTABES R Noun Report Error! | ہڈیوں کا مرض بالخصوص بچوں میں جس میں ہڈی کے گودا کے خلیے تباہ ہونے کے بعد گودا بالکل غائب ہو جاتا ہے |