| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5856 | OPEN DAY R Noun Report Error! | کوئی ایسا دِن جب کہ عام طور پر بند رہنے والی جگہ کو عام لوگوں کے لیے کھول دیا جاۓ ۔ |
| 5857 | OPEN DOOR R Noun Report Error! | آزادانہ داخلہ یا رسائی ۔ |
| 5858 | OPEN DOOR R Adjective Report Error! | وسیع مسلک آزاد تجارتی پالیسی کسی ملک میں تمام قوموں کے لیے یکساں شرائط پر داخلے کی حکمت عملی خاص کر تجارتی مقاصد کے لیے ۔ |
| 5859 | OPEN DOOR R Idiom Report Error! | سب کے لیے یکساں مواقع ۔ |
| 5860 | OPEN DOOR POLICY R
Report Error! | تمام ممالک کی مصنوعات بلا رو و رعایت درآمد کرنا ۔ وسیع مسلک ۔ |