| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 11861 | OXLIP R Noun Report Error! | گاوٴ زُبان ۔ لسان الشور جو جِنس زہرالرّبیع سے تعلق رکھتی ہے ۔ |
| 11862 | OXLIP R Noun Report Error! | گاو زبان پیوندی ۔ پامچال ۔ ایک گیابی چٹانی ۔حاشیانی پودا ۔ |
| 11863 | OXO REACTION R
Report Error! | اوکسو تعامل جس میں واٹر گیس یا تالیفی گیس (H2+CO) کسی عمل انگیز کی موجودگی میں مقررہ دباﺅ کے تحت کسی الکین میں شامل کی جاتی ہے ۔ |
| 11864 | oxoacid (oxyacid) an acid in which the hydrogen is bonded to oxygen R Phrase Report Error! | آکسو ایسڈ ، ایسا تیزاب جس میں ہائیڈروجن آکسیجن ایٹم سے جڑی ہوتی ہیں ۔ |
| 11865 | OXON R Noun Report Error! | اوکسفرڈ شائر ۔ اوکسفرڈ یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والا ۔ |