| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 61 | O men, give ear to this parable: Those you worship other than God can never create as much as a fly, even if they get together to do so; and if the fly were to rob them of a thing they would not be able to snatch it away from it. How weak the seeker and h R Holy Quranic Report Error! | لوگو! ایک مثال بیان کی جاتی ہے اسے غور سے سنو۔ کہ جن لوگوں کو تم خدا کے سوا پکارتے ہو وہ ایک مکھی بھی نہیں بنا سکتے اگرچہ اس کے لئے سب مجتمع ہوجائیں۔ اور اگر ان سے مکھی کوئی چیز لے جائے تو اسے اس سے چھڑا نہیں سکتے۔ طالب اور مطلوب (یعنی عابد اور معبود دونوں) گئے گزرے ہیں |
| 62 | O men, it is you who stand in need of God. As for God, He is above all need, worthy of praise[Q 35-15] R Holy Quranic Report Error! | لوگو تم (سب) خدا کے محتاج ہو اور خدا بےپروا سزاوار (حمد وثنا) ہے |
| 63 | O men, the Apostle has now come to you, bringing the truth from your Lord; so believe for your own good; but if you deny (then remember) that all that is in the heavens and the earth belongs to God; and God is all-knowing and all-wise[Q 4-170] R Holy Quranic Report Error! | لوگو! خدا کے پیغمبر تمہارے پاس تمہارے پروردگار کی طرف سے حق بات لے کر آئے ہیں تو (ان پر) ایمان لاؤ (یہی) تمہارے حق میں بہتر ہے۔ اور اگر کفر کرو گے تو (جان رکھو کہ) جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے سب خداہی کا ہے اور خدا سب کچھ جاننے والا (اور) حکمت والا ہے |
| 64 | O men, We created you from a male and female, and formed you into nations and tribes that you may recognise each other. He who has more integrity has indeed greater honour with God. Surely God is all-knowing and well-informed.[Q 49-13] R Holy Quranic Report Error! | لوگو! ہم نے تم کو ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا اور تمہاری قومیں اور قبیلے بنائے۔ تاکہ ایک دوسرے کو شناخت کرو۔ اور خدا کے نزدیک تم میں زیادہ عزت والا وہ ہے جو زیادہ پرہیزگار ہے۔ بےشک خدا سب کچھ جاننے والا (اور) سب سے خبردار ہے |
| 65 | O men, you have received infallible proof from your Lord, and We have sent down a beacon light to you[Q 4-174] R Holy Quranic Report Error! | لوگو تمہارے پروردگار کی طرف سے تمہارے پاس دلیل (روشن) آچکی ہے اور ہم نے (کفر اور ضلالت کا اندھیرا دور کرنے کو) تمہاری طرف چمکتا ہوا نور بھیج دیا ہے |