| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3311 | OLD PALS ACT R Noun Report Error! | دوستوں کے درمیان امداد باہمی کا اصول ۔ دوستوں کا آپس میں امداد دینے کا طریقہ ۔ |
| 3312 | OLD PRAISE DIES UNLESS YOU FEED IT R Idiom Report Error! | مال ملتا رہے تو خوشامد بھی ہوتی رہتی ہے ۔ |
| 3313 | OLD PRETENDER R Noun Report Error! | جیمز اسٹوورٹ ولد جیمز دوم جو برطانوی شاہی تحت کا دعوے دار تھا ۔ |
| 3314 | old reckonings breed new dispute R Phrase Report Error! | گڑے مُردے نہ اُکھاڑو |
| 3315 | OLD ROSE R Noun, Adjective Report Error! | گلابی رنگ جس میں مختلف مدارج کے ارغوانی یا خاکستری رنگ کی جھلک ہوتی ہے ۔ |