| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 8346 | OSCULUM R Noun Report Error! | سوراخ ، مسام خصوصاً اسفنج کا جِس میں سے پانی خارج ہو سکے ۔ |
| 8347 | OSCULUM R Adjective Report Error! | چھوٹا سا چھید ۔ |
| 8348 | OSENANTHIC ACID , N-HAWSEPTANOIC ACID C7 H14 O2. R
Report Error! | اوسی نینتھک ایسڈ (این ہیپٹا نواک ایسڈ) ایک چکنا سیال نقطہ ابال ۱۱۵ سینٹی گریڈ متعدد قدرتی تیلوں اور موم میں پایا جاتا ہے ۔ |
| 8349 | OSENANTHIC ACID , N-HAWSEPTANOIC ACID C7 H14 O2. R
Report Error! | اوسی نینتھک ایسڈ (این ہیپٹا نواک ایسڈ) ایک چکنا سیال نقطہ ابال ۱۱۵ سینٹی گریڈ متعدد قدرتی تیلوں اور موم میں پایا جاتا ہے ۔ |
| 8350 | OSEOMYELITIS R
Report Error! | ورم نخاع العظم ، ہڈی کے مغز میں سوزش، یہ اکیوٹ یا کرانک ہوتی ہے |