| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 8846 | OTHER HALF R Noun Report Error! | بیوی یا شوہر ۔ دونوں اشخاص جو ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہوتے ہیں ۔ |
| 8847 | Other patients were asking about their appointment time
R Phrase Report Error! | دوسرے مریض اپنے ملاقاتی وقت کے بارے میں پوچھا رہے تھے
|
| 8848 | OTHER PLACE R Noun Report Error! | دوزخ ۔ جہنم ۔ کیمبرج والوں کی نظر میں اوکسفرڈ یونیورسٹی یا اس کا اُلٹ ۔ |
| 8849 | Other professional criminals managed to sit 10-12 hours in chicken style
R Phrase Report Error! | دوسرے پیشہ ور مجرم دس سے بارہ گھنٹے تک مرغا بنے رہنے میں کامیاب ہوئے
|
| 8850 | OTHER RANKS R Noun Report Error! | کمیشن یافتہ افسران کے علاوہ دُوسرے جوان ۔ |